loader image

ہاتھی کے بچوں کی موج مستیاں، دیکھنے والے مسکرانے پر مجبور ہوگئے

ہاتھی کے بچوں کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔

 ویڈیو میں ہاتھی کے بچوں کوبال سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچوں کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

 واضح رہے کہ ہاتھی کے بچوں کی ویڈیو کو 6.6 k لائیکس مل چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *