loader image

ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  ایک روپے 16 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 228.45 سے کم ہو کر 227.29 روپے پر بند ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *