چین سے متعلق اہم اور دلچسپ معلومات جانیے
چین ایشیا کے مشرق میں واقع ہے جو کہ پاکستان کہ دو سال بعد وجود میں آیا اور سب سے پہلے چین کو پاکستان نے تسلیم کیا۔
پہلا غیر ملکی طیارہ پی آئی اے تھا جس نے چین کی سرزمین پر لینڈ کیا اور اس کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔
چینی بہت پسی ہوئی قوم تھی.جاپان نے دوسری جنگ عظیم میں تقریباً 2کروڑ چینی مارے تھے۔
چین کو بینکنگ کا نظام ایک پاکستانی معیشت دان نے دیا، ہمارے دیے ہوئے نظام کو لیکر آج چین کہاں اور ہم کہاں ہیں؟چین کو بینکنگ کا نظام ایک پاکستانی معیشت دان نے دیا، ہمارے دیے ہوئے نظام کو لیکر آج چین کہاں اور ہم کہاں ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکہ جیسا طاقت ور ملک بھی آج چین کا1.31 ٹریلین ڈالر مقروض ہے اور امریکن پرائویٹ کمپنیاں 19.5ٹریلین ڈالر کی مقروض ہیں۔
چینی لوگ چین کا نقصان ذاتی نقصان تصور کرتے ہیں، چین میں فیس بک بلاک ہے اسکے باوجود بھی 95ملین صارفین ہیں۔
دنیا میں زیادہ بلند و بالا عمارتیں چین میں ہیں،چین کا قومی کھیل ٹیبل ٹینس ہے جبکہ دنیا کی سب سے بڑی فوج بھی چائنہ کی ہے
چین میں ہر سال 20سال پرانے 20ملین درخت چوپس اسٹک کے لیے کاٹے جاتے ہیں.
چین دنیا کا امیر ترین ملک ہے مگر آج بھی 10کروڑ لوگ روزانہ 1ڈالر سے کم خرچے پر گزارہ کرتے ہیں۔
دنیا میں سب سے زیادہ لوگ چائنہ سے ہیں،چائنہ کی آبادی 1ارب35کروڑ ہے اوردنیا کا ہر پانچواں شخص چینی ہے جبکہ دنیا کے 14 فیصد لوگ چینی زبان بولتے ہیں۔
چین رقبے کے لحاظ سے دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے، پہلا روس دوسرا امریکہ تیسرا کینیڈا ہے۔