loader image

موبائل کو جلدی چارج کرنے کا وہ انوکھا طریقہ جانیں جو آپ کو بھی حیران کردے

موبائل فون کا استعمال تو آج کل ہر کسی کی ضرورت ہے اور یہ عام بات ہے کے جب آپ استعمال کرتے ہیں تو اس کو چارج بھی کرنا ہوتا ہے۔

آج کل زیادہ تر لوگ موبائل کو زیادہ استعمال کرنے کیلئے اس کو ساتھ ہی چارج پر بھی لگائے رکھتے ہیں، انکا ماننا ہے کہ اس طرح چارجنگ ختم نہیں ہو گی اور انکا کام بھی ہو جائے گا۔

لیکن یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کے ایسا کرنے سے آپ کا موبائل جلد خراب ہو سکتا ہے تو ایسا ہرگز نہ کریں۔

بلکہ جب بھی چارج پر لگائیں تو موبائل فون کا وائی فائی بند کردیں اس سے آپ کا موبائل کم وقت میں جلدی چارج ہو جائے گا یا پھر ایک کام یہ کریں کے موبائل فون کو سوئیچ آف کر کے چارج کریں۔

کیا آپ موبائل فون میں موجود ٹارچ کا خفیہ راز جانتے ہیں؟

موبائل کا استعمال تو تقریباً سبھی لوگ کرتے ہیں لیکن اس میں موجود تمام فیچرز کا علم ہر کسی کو ہو یہ ضروری نہیں۔

آج ہم آپ کو اینڈرائیڈ موبائل کا ایسا استعمال بتائیں گے جس کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل میں ایک ایسی ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر سکتے جس کے ذریعے آپ اپنے موبائل میں موجود تصاویر، ویڈیوز، ڈاکیومنٹس اور آڈیو کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اگر نہیں تو کوئی مسئلے والی بات نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو اسی ایپ کے بارے میں بتانے والے ہیں۔

  آپ کو بس کرنا یہ ہے کہ ٹارچ گیلری والٹ نامی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنی ہے، جب آپ ڈاؤنلوڈ کر لیں گے تو سب سے پہلی اسکرین آتی جو ظاہر کرتی ہے کہ آپ ٹارچ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

لیکن آپ نے بس وہیں پر رک نہیں جانا بلکہ ٹارچ لفظ کو ٹچ کرنا ہے اس سے ایک نئی اسکرین کھل جائے گی جس میں آپ سے پاسورڈ ڈالنے کا کہا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *