loader image

اداکارہ عروا حسین ایک بار پھر دلہن بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ عروا حسین ایک بار پھر دلہن بن گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ عروا حسین نے سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی۔

شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروا حسین نے لال رنگ کا دلہن  لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ عروا حسین انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *